Date Range
Date Range
Date Range
Thursday, July 28, 2011. جرم انکار کی سزا ہی دے. میرے حق میں بھی کچھ سنا ہی دے. شوق میں ہم نہیں زیادہ طلب. جو ترا ناز کم نگاہی دے. تو نے تاروں سے شب کی مانگ بھری. مجھ کو اک اشک صبح گاہی دے. تو نے بنجر زمیں کو پھول دیے. مجھ کو اک زخم دل کشا ہی دے. بستیوں کو دیے ہیں تو نے چراغ. دشت دل کو بھی کوئی راہی دے. عمر بھر کی نوا گری کا صلہ. اے خدا کوئی ہم نوا ہی دے. زرد رو ہیں ورق خیالوں کے. اے شب ہجر کچھ سیاہی دے. گر مجال سخن نہیں ناصر. لب خاموش سے گواہی دے.
How prolific does an artiste have to be before being judged a wizard? Downlaod Ghazal, Folk Songs,. How did a Sikh from a modest background lacking godfathers reach such Olympian heights of musical achievement? Sreeram Chaulia is a researcher on international affairs at the Maxwell School of Citizenship in New York.